ویکلی ہائی لائٹس | 'گریمی' ایوارڈ حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی - اپریل 15, 2022
Update: 2022-04-15
Description
اس ہفتے ویکلی ہائی لائٹس میں شامل ہے: بہاولپور کی خواتین دستکاروں کے مسائل؛ موسیقی کی دنیا کے سب سے معتبر 'گریمی' ایوارڈ حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی عروج آفتاب کی کہانی؛ یوکرین جنگ سے بچوں کی ذہنی صحت کو لاحق خطرات؛ جانیے امریکہ میں ڈرون کے ذریعے ادویات اور خوراک کی ڈلیوری کے بارے میں اور بہت کچھ
Comments
In Channel






















